عورتوں کے حقوق

Ahl-al-Bayt Raah-e-Najaat | اہلبیتؑ راہِ نَجات
0

رسول اکرم صلى ‌الله ‌عليه‌ و ‌آله وسلم: جبرائیل نے عورتوں کے حقوق کے متعلق خبر دی:اے رسول اللہ اپنی بیویوں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو،بیوی اللہ کی امانت ہے جس کو تم نے اپنی زوجیت میں لیا ہےاور کتاب الہی،شریعت اسلام اور سنت کی وجہ سے وہ تم پر حلال ہوئیہے

من لایحضره الفقیه،ج4،ص370



Post a Comment

0 Comments

Post a Comment (0)
3/related/default